ایان علی بڑی مشکل میں پھنس گئی،مقتول کسٹم انسپکٹر کی بیوہ کی پہلی کامیابی
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے محکمہ کسٹم کے مقتول انسپکٹر کی بیوہ صائمہ اعجاز کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے (آج) سے کیس کی سماعت کرے گا۔مقتول کسٹم افسر اعجاز چوہدری کی بیوہ صائمہ اعجاز نے ایان علی کیس میں فریق… Continue 23reading ایان علی بڑی مشکل میں پھنس گئی،مقتول کسٹم انسپکٹر کی بیوہ کی پہلی کامیابی