عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، قیمت حیران کن سطح پر پہنچ گئی
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا انخلاء سے متعلق ہونے والے تاریخی ریفرنڈم میں برطانوی عوام کی اکثریت نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیدیا،برطانوی عوام کے فیصلے سے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے اور اس کی قیمت سو ڈالر اضافے سے 1360 ڈالر فی اونس… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، قیمت حیران کن سطح پر پہنچ گئی