پاکستان میں اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 18-2017 میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 5.5 فیصد تک بڑھے گی اور سال کی درمیانی مدت تک مضبوط مقامی کپھت، بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری اور برآمدات کی بحالی سے اس کا اوسطاً 5.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کی… Continue 23reading پاکستان میں اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک رپورٹ











































