سونا پھر سستا ہو گیا
کراچی(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1213ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے… Continue 23reading سونا پھر سستا ہو گیا