پاک چین اقتصادی راہداری،60ہزار پاکستانیوں کا روزگار لگ گیا،چینی سفیر کازبردست اعلان
اسلام آباد (آئی این پی ) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک)پاکستانیوں کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنے اور ان کے طرز زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردارا دا کررہا ہے، اس وقت اقتصادی راہداری منصوبے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع کئے جارہے ہیں ۔نامکمل اعدادوشمار کے مطابق چینی کمپنیوں میں 60ہزار… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،60ہزار پاکستانیوں کا روزگار لگ گیا،چینی سفیر کازبردست اعلان







































