جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 39کروڑ 95لاکھ ڈالر قرضہ لیا ،جانتے ہے پچھلے سال اسی عرصے میں ن لیگ کی حکومت نے کتنا قرضہ لیا تھا؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیرملکی بینکوں سے 39 کروڑ 95لاکھ ڈالر قرضہ لیاہے،گذشتہ حکومت کی نسبت اس دوران لئے گئے قرضوں میں60 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ہے۔حکومت اخراجات میں کمی اور بچت کے راستے پر گامزن ہے، وزارت خزانہ کے مطابق اکتوبر میں غیر ملکی بینکوں سے

صرف 16کروڑ ڈالر قرضہ لیا، جبکہ مالی سال جولائی سے ستمبر تک 39 کروڑ95 لاکھ ڈالر قرضہ لیا گیا۔ گذشتہ حکومت نے اس دوران ایک ارب ڈالر سے زائد قرضہ لیا تھا۔رواں مالی سال چارماہ میں حکومت کو بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے بیرونی وسائل سے ایک ارب اٹھاون کروڑ ڈالر موصول ہوئے، گذشتہ حکومت کو اس دوران دو ارب پینتالیس کروڑ ڈالر ملے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…