اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئی ٹویوٹا کرولا 2017 ماڈل کی منفرد خصوصیات اور قیمت کا اعلان کر دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی ٹویوٹا کرولا 2017 ماڈل کی منفرد خصوصیات اور قیمت کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا کرولا کے 2017ء ماڈل کو صارفین کی جانب سے خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔ ٹویوٹا کمپنی نے اس نئے ماڈل کی قیمت 25 لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی ہے۔ یہ نئے ماڈل کی گاڑی 9 انچ کی اسکرین، پُش اسٹارٹ بٹن، خوبصورت ایل ای ڈی لائٹس اور

ائیر بیگز سمیت دیگر جدید سہولیات کی حامل ہے۔ اس کے علاوہ گاڑی کے ڈیزائن پر بھی کمپنی نے بہت کام کیا ہے۔نئی ٹویوٹا کرولا 2017ء ماڈل کی خاص بات اس کے ٹائر ہیں، نئی ٹویوٹا کرولا میں ٹائروں کا سائز بھی پہلے ماڈلز کی نسبت بڑا رکھا گیا ہے۔ ان ٹائرز کے بارے یہ کہا جا رہا ہے کہ اگر انہیں ہائی اسپیڈ پر بھی استعمال کریں تو تب بھی یہ ایک لمبے عرصے تک کار آمد رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…