جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، سی ڈی 70اور125 کی نئی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(اے این این )ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیا مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی

موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا سی ڈی 125 کی قیمت میں دیکھنے میں آیا جس کی قیمت 22 ہزار روپے اضافے سے اب 1 لاکھ 14500 روپے ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…