پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو دو ارب ڈالر کی بچت ہو گی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو دو ارب ڈالر کی بچت ہو گی

کراچی(نیو زڈیسک)عالمی بینک کے سینئر اکانومسٹ اورکموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کے خالق جوہن بیفس نے اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ سال2016میں عالمی منڈیوں میں قدرتی گیس، جس میں نیچرل گیس، لیکویفائیڈ نیچرل گیس(ایل این جی)، لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس(ایل پی جی)اور کوئلہ کی قیمتوں سال2015کے مقابلے میں مز ید19.3فیصد کمی کا امکان ہے… Continue 23reading گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو دو ارب ڈالر کی بچت ہو گی

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کئی کمپنیوں کے پاکستان میں کام ،سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں ، ڈاکٹر مفتاح اسماعیل

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کئی کمپنیوں کے پاکستان میں کام ،سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں ، ڈاکٹر مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئر مین اور وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کئی کمپنیوں کے پاکستان میں کام اور سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنی مقامی گاڑیاں ساز کمپنیوں کے حقوق کا تحفظ بھی یقینی بناناچاہتے… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کئی کمپنیوں کے پاکستان میں کام ،سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں ، ڈاکٹر مفتاح اسماعیل

سعودی شہزادے کا حیرت انگیزاعلان،دنیا دنگ رہ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

سعودی شہزادے کا حیرت انگیزاعلان،دنیا دنگ رہ گئی

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ اعلان کیا گیا سعودی ویژن پروگرام آئندہ 15 برسوں کے لیے مملکت کے ترقیاتی اور اقتصادی اہداف کی نمائندگی کرتا ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے انکشاف کیا کہ ویژن پروگرام جاری رہے گا خواہ تیل کی قیمتیں… Continue 23reading سعودی شہزادے کا حیرت انگیزاعلان،دنیا دنگ رہ گئی

پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑا، امریکی جریدہ

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑا، امریکی جریدہ

نیویارک(نیوزڈیسک) مختلف ممالک کے معاشی اہداف پر نظر رکھنے والے عالمی جریدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں طویل المدت معاشی ترقی کی صلاحیت موجود ہے اور یہ اپنے اہداف تیزی سے حاصل کر رہا ہے۔عالمی معتبرامریکی جریدے بیرنز نے پاکستان کی معاشی ترقی سے متعلق حوصلہ افزا رپورٹ شائع کی ہے… Continue 23reading پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑا، امریکی جریدہ

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

datetime 26  اپریل‬‮  2016

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے مطابق 4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ 3 ستمبر کو اٹلی میں ہوگا جو چھ ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔اٹلی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند 2مئی… Continue 23reading اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں موبائل کا جادو کم و بیش ہر فرد کے سرچڑھ کر بول رہا ہے۔ موبائل یوزرز وقت کے ساتھ ساتھ اس کے سحر میں جکڑتے جارہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ براڈ بینڈ کے استعمال میں بھی ہر سال اضافہ ہورہا ہے اور اب پاکستان میں براڈ بینڈ یوزرز کی تعداد بڑھتے بڑھتے تین… Continue 23reading تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خیر

datetime 26  اپریل‬‮  2016

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں2 روپے83پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ٗ15ارب روپے سے زائد کے ریلیف کا اطلاق آئندہ ماہ صارفین کے بلوں پر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق سماعت نیپرا اتھارٹی نے کی ٗسماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی حکام نے اتھارٹی کو بتایا کہ مارچ… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خیر

بجٹ، حکومت نے عوام کا تیل نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلیں،حیرت انگیز فیصلے منظر عام پر آگئے

datetime 26  اپریل‬‮  2016

بجٹ، حکومت نے عوام کا تیل نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلیں،حیرت انگیز فیصلے منظر عام پر آگئے

کراچی(نیوزڈیسک) نئے مالی سال کے دوران 600 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ۔ اگلے بجٹ میں ایف بی آر کا ریونیو ہدف 3700ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ نان فائلرز اور پرتعیش اشیاپر زیادہ ٹیکسز لگائے جائیں گے۔ اگلے مالی سال کے دوران کس کس پر کتنا ٹیکس لگے گا… Continue 23reading بجٹ، حکومت نے عوام کا تیل نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلیں،حیرت انگیز فیصلے منظر عام پر آگئے

پاکستان پر واجب الادا قرضوں کاحجم ملک کے کل جی ڈی پی کا 63.5 فیصدہوگیا،موڈیز

datetime 26  اپریل‬‮  2016

پاکستان پر واجب الادا قرضوں کاحجم ملک کے کل جی ڈی پی کا 63.5 فیصدہوگیا،موڈیز

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے کہاہے کہ پاکستان پر واجب الادا قرضوں کاحجم ملک کے کل جی ڈی پی کا 63.5 فیصدہوگیا ہے، قرضوں میں اضافے سے روپے کی قدر گھٹ رہی ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق کسی بھی ملک کے حکومتی قرضوں میں اضافہ سے ایکس چینج ریٹ پر منفی اثرات مرتب… Continue 23reading پاکستان پر واجب الادا قرضوں کاحجم ملک کے کل جی ڈی پی کا 63.5 فیصدہوگیا،موڈیز