جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عید کاسرپرائز،یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی )اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار کر کے وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ۔سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے 24پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 70پیسے، کیروسین آئل کی قیمت میں 15روپے اور ایل ڈی او کی قیمت میں 12روپے فی لیٹر اضافے کی

سفارش کی گئی ہے۔ حتمی فیصلہ (آج) جمعرات کو وزارت خزانہ کی مشاورت کے بعد ہو گا جبکہ نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…