جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

دبئی،رئیل اسٹیٹ ،10بڑے سرمایہ کار ممالک کی فہرست جاری،پاکستان نے سب کو حیران کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)دبئی میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے 10بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے جبکہ بھارت دوسرے نمبر پرہے۔دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بھارتی شہریوں نے 10ہزار 628ٹرانزیکشنز کے ذریعے 20اعشاریہ 4 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی جبکہ پاکستانی شہریوں نے جائیداد کے 5 ہزار 398 سودوں کے ذریعے 7 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ہے

۔دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے ٹاپ ٹین اقوام کی فہرست جاری کی ہے جنہوں نے دبئی کی رئیل اسٹیٹ میں جنوری 2016 سے جون 2017 تک سرمایہ کاری کی۔ متحدہ عرب امارات کے شہری سرمایہ کاری کے لحاظ سے سرفہرست ہیں ۔سعودی عرب کے باشندوں نے پانچ ہزار 366 سودوں کے ذریعے ساڑھے 12 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی جبکہ برطانوی شہریوں نے چار ہزار 188 سودوں کے ذریعے 9 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ 10 سرفہرست ممالک میں مصر، چین، اردن، لبنان اور امریکا کے سرمایہ کار شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…