پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام پر بجلی گرادی گئی ، حکم جاری

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

عوام پر بجلی گرادی گئی ، حکم جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔ صارفین سے ستمبر کے بلوں میں وصولی… Continue 23reading عوام پر بجلی گرادی گئی ، حکم جاری

ریلوےکاعید پرمسافروں کوتحفہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

ریلوےکاعید پرمسافروں کوتحفہ

لاہور ( این این آئی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسافروں کے لیے محفوظ اور آرام دہ سفری سہولتیں بہم پہنچانے کے لیے کوئی کسر نہ اٹھارکھی جائے اور جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مسافروں کی سہولت کے لیے ایسے اقدامات کیے جائیں جس سے مسافروں کو کسی قسم کی… Continue 23reading ریلوےکاعید پرمسافروں کوتحفہ

این ایف سی ایوارڈ،چاروں صوبے سر جوڑ کربیٹھ گئے،ود ہولڈنگ ٹیکس کے بارے میں اہم اقدام

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

این ایف سی ایوارڈ،چاروں صوبے سر جوڑ کربیٹھ گئے،ود ہولڈنگ ٹیکس کے بارے میں اہم اقدام

لاہور( این این آئی)9 ویں مالیاتی کمیشن ایوارڈ کیلئے ورکنگ گروپس کی سفارشات پر مشاورت کیلئے دو روزہ اجلا س لاہور میں شروع ہوگیا ۔اجلاس میں پنجاب کی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ،وزیر خزانہ و وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ، وزیر خزانہ خیبر پختونخواہ مظفرصید، چاروں صوبوں کے سیکرٹریز خزانہ ،… Continue 23reading این ایف سی ایوارڈ،چاروں صوبے سر جوڑ کربیٹھ گئے،ود ہولڈنگ ٹیکس کے بارے میں اہم اقدام

گاڑیوں کی آسان اورسستی انشورنس ،موبائل کمپنی نے سروس شروع کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

گاڑیوں کی آسان اورسستی انشورنس ،موبائل کمپنی نے سروس شروع کردی

کراچی(این این آئی)ایزی پیسہ نے پاکستان میں مالیاتی سہولیات کو اختراع اور جدت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی کے اشتراک سے ایزی پیسہ کار انشورنس کا اجرا ء کردیا ہے جس کے تحت پاکستان میں گاڑیوں کی آسان اورسستی انشورنس کوریج ممکن ہوسکے گی۔ ایزی پیسہ کار انشورنس… Continue 23reading گاڑیوں کی آسان اورسستی انشورنس ،موبائل کمپنی نے سروس شروع کردی

عید الاضحی سے پہلے تمام بینک چھٹی کے دن بھی کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کا اعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

عید الاضحی سے پہلے تمام بینک چھٹی کے دن بھی کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی(این این آئی) عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لئے تمام بینک ہفتہ 10 ستمبر کو کھلے رہیں گے۔ مرکزی بینک سے پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لئے تمام بینک صبح 9 بجے سے شام 5:30 تک کھلے رہیں گے۔

پرانےنوٹوں کی حیثیت پربڑافیصلہ آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

پرانےنوٹوں کی حیثیت پربڑافیصلہ آگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال 4 جون 2015ءکو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے… Continue 23reading پرانےنوٹوں کی حیثیت پربڑافیصلہ آگیا

عید الاضحی پر پاکستانیوں کیلئے عید کا زبردست تحفہ, پاکستان کے اہم محکمے نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

عید الاضحی پر پاکستانیوں کیلئے عید کا زبردست تحفہ, پاکستان کے اہم محکمے نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 8 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا خصوصی ٹرینیں یکم تا آٹھ ستمبر تک چلائی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر آٹھ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ خصوصی ٹرینیں ، کراچی ، لاہور ،… Continue 23reading عید الاضحی پر پاکستانیوں کیلئے عید کا زبردست تحفہ, پاکستان کے اہم محکمے نے بڑی خوشخبری سنا دی

عوام دیکھتی رہ گئی ، حکومت نے نیا بم گراد یا قیمتوں میں اچانک حیران کن اضافہ کر دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

عوام دیکھتی رہ گئی ، حکومت نے نیا بم گراد یا قیمتوں میں اچانک حیران کن اضافہ کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو، 100 روپے گھریلو سلنڈر، 400روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بلاجوازاضافہ کر دیا جبکہ حکومت نے سال 2016میں لوکل پیداواری ایل پی جی کی قیمت میں کسی بھی قسم کا… Continue 23reading عوام دیکھتی رہ گئی ، حکومت نے نیا بم گراد یا قیمتوں میں اچانک حیران کن اضافہ کر دیا گیا

حکومت کی ایک سال کے دوران پاسپورٹ اور ویزا فیس کی مد میں کتنی کمائی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

حکومت کی ایک سال کے دوران پاسپورٹ اور ویزا فیس کی مد میں کتنی کمائی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے 2015-16ء کے دوران پاسپورٹ اور ویزا فیس کی مد میں20 ارب84 کروڑ80 لاکھ روپے کا ریونیو کمایا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ اور ویزہ فیس کی مد میں2013-14ء کے دوران17 ارب71کروڑ70 لاکھ روپے اور2014-15ء میں18 ارب 35کروڑ60… Continue 23reading حکومت کی ایک سال کے دوران پاسپورٹ اور ویزا فیس کی مد میں کتنی کمائی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف