جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پولیس کی ملی بھگت سے وفاقی دارالحکومت میں حرام گوشت کا کام دھڑے لے جاری

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے تھانہ کورال کی حدود میں حرام گوشت کا کام دھڑلے سے جاری ہے ۔گگڑا پارٹی ماہانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کا حرام گوشت اسلام آباد کے متعدد ہوٹلوں کو فراہم کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال کی حدود میں کھنہ ڈاک کے علاقہ میں گگڑے نام گینگ نے حرام گوشت اور منشیات کا دھندہ کئی سالوں سے چلایا ہوا ہے ،

اس حوالے سے پولیس نے متعدد چھاپے مار کر حرام گوشت اور منشیات برآمد کر کے کمزور دفعات کے ساتھ مقدمات بھی درج کیے مگر بااثر ملزمان کی بااثر شخصیات کی پشت پناہی کے باعث ضمانتوں پر رہا ہو جاتے ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حرام گوشت اور منشیات کا کام دھڑلے سے جاری ہے اور ماہانہ کی بنیا د پر پولیس کو بھی بھتہ دیا جارہا ہے جس کے باعث اس گینگ پر مضبوط گرفت نہیں ہو پارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…