جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

منٹوں میں پاکستانیوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی دیکھی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھا ؤرہا جبکہ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں پوائٹس کی کمی دیکھی گئی۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیااور ہنڈرڈ انڈیکس

میں 534 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس سے انڈیکس 42 ہزار544 کی سطح پر آگیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1 کروڑ 98 لاکھ 56 ہزار 580 شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے جن کی مارکیٹنگ ویلیو 2 ارب 2 کروڑ 28 لاکھ 994 روپے رہی۔ مارکیٹ میں ہونے والی مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…