وزیر اعظم نواز شریف آج پاکستانی تاریخ کے پہلے زبردست منصوبے کا افتتاح کریں گے ، تفصیلات آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ کے پیش نظر وزیراعظم میاں نوازشریف آج فیصل آباد میں 40میگاواٹ کوئلے سےبجلی پیدا کرنے والے پہلےنجی پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ستارہ کیمیکل انڈسٹریزکی جانب سے لگائے جانے والے پاور پلانٹ کےذریعے چالیس میگاوٹ تک بجلی پیدا کی جاسکے گی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کئےگئے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج پاکستانی تاریخ کے پہلے زبردست منصوبے کا افتتاح کریں گے ، تفصیلات آگئیں