اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان معاشی طور پردنیا کا مضبوط ترین ملک بنتا جارہا ہے ؛سکندرحیات بوسن

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(یوا ین پی)وفاقی وزیرفوڈاینڈسیکیورٹی سکندرحیات بوسن نے کہا ہے کہ آنے دوبارہ عوام کی خدمت کا موقع دیا ہے ،عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کرانے کی کوشش کروں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چیئرمین ضلع کونسل سرفرازکھوراور ارشد میٹ کی قیادت میں یوسی چیئرمین کے آنے والے وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل سرفراز کھور،یوسی چیئرمینوں ارشد میٹ ، کامران سن اوراصغرشاہ،طارق نیاز نے

وفاقی وزیرحاجی سکندرحیات بوسن کو وفاقی کابینہ میں دوبارہ شمولیت پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں ملتان اور بالخصوص حلقہ این اے 151کی تعمیروترقی کاسفر مزید تیز ہوگا،سکندربوسن نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کے چارسالہ دواقتدار میں ملک کو معاشی استحکام ملا،سی پیک ،موٹرویز،سڑکوں کا جال بچھایا گیا،دنیا بھر میں تسلیم کیا گیا کہ پاکستان معاشی طور پردنیا کا مضبوط ترین ملک بنتا جارہا ہے اور پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کا خواب بھی جلد پورا ہونے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کے دشمنوں کو پاکستان کی معاشی استحکام برداشت نہیں ہے لیکن یہ تمام قوتیں ناکام ونامراد ہوں گی،قوم نے آئندہ الیکشن کیلئے بھی میاں نوازشریف کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…