جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایران پاک فیڈریشن کی تہران کیساتھ مقامی کر نسی میں تجارت کی تجو یز

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے تہران کے ساتھ بھی مقامی کر نسی میں تجارت کر نے کی تجو یز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی تجارت ایران کیساتھ ہو سکتی ہے کسی اور ملک سے نہیں، حکومت گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں کو بند ہونے سے بچانے کیلئے پاک ایران گیس منصو بہ فوری مکمل کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرملاقات کیلئے آ نے والے تا جروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی

تبادلوں میں اضافہ ہونا مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کی ترقی اور باہمی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی علامت ہے،پاکستان اور ایران کے درمیان غیر تیل تجارت میں 20 فیصد اضافہ سے تجارت کا حجم 642 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، برآمدات میں اضافے کیلئے کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان چلنے والی مال بردار ٹرینوں کی تعداد بڑھا نا ہو گی۔ا نہوں نے مزید کہا کہ جب تک بینکنگ شعبے کی بحالی میں کوئی پیشرفت نہیں ہوگی تب تک دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی روابط میں موجود مسائل ختم نہیں ہوسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…