منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

نئی ڈیپ سی پالیسی سے مچھلی کی برآمدات میں 11 فیصد کمی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) حکومت کی نئی ڈیپ سی پالیسی نے ملک سے مچھلی کی برآمدات میں 11 فیصد کی کمی کر دی۔ جولائی سے ستمبر 2018 کے دوران مچھلی کی برآمدات 8 کروڑ ڈالر کمی سے 67 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئی۔فش ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے ستمبر 2018 کے دوران ملک سے مچھلی کی برآمدات 11 اعشاریہ 3 فیصد گھٹ چکی ہے جس کی وجہ حکومت کی جانب سے نئی ڈیپ سی پالیسی کا اطلاق ہے جس کے تحت پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی فشنگ ٹریلرز کو گہرے سمندر میں

شکار کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔برآمدکنندگان کا مزید کہنا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران صرف 67 کروڑ ڈالر مالیت کی 28 ہزار 185 ٹن مچھلی یورپ اور دیگر ممالک کو ایکسپورٹ کی گئی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے میں 75 کروڑ ڈالر مالیت کی 29 ہزار 544 میٹرک ٹن برآمد کی گئی تھی۔فش ایکسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زرمبادلہ زخائر اور ملکی برآمدات میں اضافے کے لئے پرانی ڈیپ سی پالیسی بحال کی جائے تا کہ ملکی برآمدات کو مزید نقصانات سے بچایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…