رن وے پر کون ہے؟پی آئی اے کا اسلام آبادسے لاہور آنے والے طیارے کے پائلٹ نے لینڈنگ سے قبل بڑا کام کردکھایا
لاہور( این این آئی )پی آئے ئی اے کا اسلام آبادسے لاہور آنے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،اے ایس ایف کا اہلکار طیارے کی لینڈنگ سے بے خبر رن وے پر آ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی اسلام آبادسے لاہور آنے والی پرواز پی کے 653کے پائلٹ… Continue 23reading رن وے پر کون ہے؟پی آئی اے کا اسلام آبادسے لاہور آنے والے طیارے کے پائلٹ نے لینڈنگ سے قبل بڑا کام کردکھایا





































