جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

سی پیک کی وجہ سے پاکستان میں کیا کچھ ہوا اور مستقبل میں کیا ہو سکتا ہے؟ آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں حیران کن رپورٹ

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے 2017کے لئے پاکستان کی معاشی رپورٹ جاری کردی ، پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5.3فیصد رہے گی ، سی پیک کے باعث شرح مستحکم ہو کر 6فیصد تک پہنچ سکتی ہے ، پاکستان میں توانائی کی صورتحال بہتر ہوئی ، پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل بہتر ہوا ،سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھی ،پاکستان کا مالیاتی خسارہ 4.2فیصد ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے 2017کے لئے

پاکستان کی معاشی رپورٹ جاری کردی ، پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5.3فیصد رہے گی ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافہ نہ ہونا تشویشناک ہے ، بیرونی ادائیگیاں زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ ڈالیں گی ، پاکستان کے دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 36فیصد ہے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صحت وتعلیم کی صورتحال مایوس کن ہے ، دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں تعلیم وصحت پر کم پیسہ خرچ کیا جارہا ہے ، ‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…