اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی سطح پر سمارٹ فون خریداری ،پہلے دس نمبروں میں کون سے برانڈ شامل ہیں؟جانیئے

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے 6برانڈزعالمی سطح پر سمارٹ فون کی خریداری فہرست میں پہلے دس نمبروں میں شامل ہو گئے ،چینی مارکیٹ شیئرز میں ہواوے ، اوپو اور ویووہ بالترتیب 20 ، 18.2 اور 14.1 فیصد کیساتھ سر فہرست، جبکہ ایپل 9.2 فیصد کیساتھ چوتھی پوزیشن پر رہا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بااختیار مارکیٹ ریسرچ ادارے آئی ڈی سی سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چینی مارکیٹ شیئرز میں ہواوے ،

اوپو اور ویووہ بالترتیب بیس فیصد ، اٹھارہ اعشاریہ دو فیصد اور چودہ اعشاریہ ایک فیصد کے لحاظ سر فہرست رہے۔ جبکہ ایپل چوتھی پوزیشن پر رہا اور اس کا مارکیٹ شیئر صرف نو اعشاریہ دو فیصد ہے ۔ اسی مدت میں عالمی سطح پر سمارٹ فون کی خریداری کی فہرست میں پہلے پانچ نمبر وں پر سام سونگ ، ایپل ، ہواوے ، اوپو اور ویووہ شامل ہیں ۔ اور پہلے دس نمبروں میں چین کے تیار کردہ چھ برانڈز شامل ہیں ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے تیار کردہ موبائل فون چینی مارکیٹ کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں بھی مقبول عام ہو رہے ہیں ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…