پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی را کے سابق اہلکار کی کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی وائرل

datetime 13  ستمبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق اہلکار لکی بِشٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کررہے ہیں۔لکی بِشٹ نے یوٹیوب پر 13 دسمبر کو اپلوڈ ہونے والی ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ آپ کو یہ بات حیران کن لگے گی لیکن آپ کچھ دن بعد دیکھیں گے کہ نیپال کی حکومت گرنے والی ہے۔

لکی بِشٹ نے کہا کہ 10، 15 دن یا زیادہ سے زیادہ ایک مہینے بعد خبر آنے والی ہے کہ نیپال کی حکومت جو 2 مہینے پہلے ہی بنی تھی پھر سے گرنے والی ہے۔خیال رہے کہ رواں ہفتے نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد عوامی احتجاج پر تشدد رنگ اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد بھی مظاہرین نے احتجاج جاری رکھا اور متعدد سرکاری اور نجی عمارتوں اور سیاستدانوں کے مکانات پر حملے کیے توڑ پھوڑ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…