منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرمایہ کاروں کی طویل المدتی انتظار کی گھڑیاں ختم،چینی بانڈز کی خریدوفروخت کا آغاز کر دیاگیا

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی) غیر ملکی سرمایہ کاروں کے طویل انتظار کی گھڑیان ختم کرتے ہوئے چینی حکومت نے چینی بانڈز کی خریدوفروخت کا آغاز ہانگ کانگ کے چینی اقتدار میں آنے کے 20 سال مکمل ہونے کے دن پر کر دیا ہے،بانڈ کنیکٹ کے نام سے شروع کیے جانے والا یہ پراگرام چین کی جانب سے بازار حصص میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو لانے کی ایک کوشش ہے،

نوے (90)کھرب ڈالر کے چینی بانڈز مارکیٹ دنیا کی تیسری بڑی مارکیٹ ہے لیکن اب تک صرف دو فیصد چینی بانڈز غیر ملکیوں کی ملکیت ہیں،ابتدائی طور پر چینی بانڈز بینکوں، انشورنس کمپنیوں اور ہانگ کانگ کے ذریعے فنڈ مینیجرز سے خریدے جا سکیں گے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں کے طویل المدت انتظار کی گھڑیان ختم کرتے ہوئے چینی باینڈز کی خریدو فروخت کا آغاسز کر دیا ہے۔بانڈ کنیکٹ کے نام سے شروع کیے جانے والا یہ پراگرام چین کی جانب سے بازار حصص میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو لانے کی ایک کوشش ہے ۔نوے(90) کھرب ڈالر کے چینی بانڈز مارکیٹ دنیا کی تیسری بڑی مارکیٹ ہے لیکن اب تک صرف دو فیصد چینی بانڈز غیر ملکیوں کی ملکیت ہیں۔ابتدائی طور پر چینی بانڈز بینکوں، انشورنس کمپنیوں اور ہانگ کانگ کے ذریعے فنڈ مینیجرز سے خریدے جا سکیں گے۔غیر ملکی بانڈز میں چینی سرمایہ کاری کے لیے تاحال کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ان بانڈز میں سرمایہ کاروں کے لیے دلچسپی کی واحد وجہ یہ ہے کہ عام طور پر انھیں مقررہ شرح پر منافع دیا جاتا ہے اور دوسرا یہ کہ بانڈز کی مقررہ مدت مکمل ہونے پر انھیں مکمل رقم بھی واپس ملتی ہے۔ایچ ایس بی سی ہولڈنگز اور بینک آف چائنا کا ایسٹ مینجنمنٹ یونٹ اس سکیم کے ذریعے کاروبار کرنے والے پہلے ادارے ہوں گے۔غیر ملکی سرمایہ کار اس سے قبل چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے کافی محتاط تھے جس کی ایک وجہ تو چینی کرنسی کا غیر مستحکم ہونا تھی۔

چینی حصص کے حوالے سے اسی طرح کا ایک اور نظام حال ہی میں ختم کیا گیا تھا۔گذشتہ ماہ امریکی سٹاک انڈیکس مہیا کرنے والے ایم ایس سی آئی نے پہلی مرتبہ چینی مقامی حصص کو اپنی مارکیٹ میں شامل کرنے پر اتفاق کیا تھا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…