جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کو پر لگ گئے، راتوں رات کہاں پہنچ گیا؟ پاکستانی روپے کےقیمت ایک دم گر گئی !!

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں راتوں رات کمی ہوئی اور روپیہ کی قدر ایک دن میں تین فیصد کم ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 109 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔روپے کی قدرمیں کمی کی وجہ سیاسی عدم استحکام یا کچھ اور، ایک روز میں پاکستانی روپے کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 4 روپے 20 پیسے کم ہوگئی، روپیہ سستا ہوا تو ملک پر واجب الادا قرضوں کاحجم بھی ڈھائی سو ارب روپے بڑھ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ساڑھے تین روپے تک کا اضافہ ہوا،

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر ایک سو آٹھ روپے تیس پیسے تک جا پہنچی، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپیہ سستا ہوگیا۔بینکوں کے درمیان ڈالر کا لین دین107.50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 109 روپے 50 پیسے تک فروخت ہوا، ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کو بھی پر لگ گئے، برطانوی پاونڈ چار روپے جبکہ یورو کی قدر میں تین روپے ساٹھ پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…