جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے پہلے ہی فروخت کیے گئے طیارے کو دوبارہ فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پی آئی اے نے پہلے فروخت کیے گئے طیارے کو دوبارہ فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، طیارہ ایئر لائن کے سابق جرمن سی ای او نے جرمن کمپنی کو فروخت کیا تھا جسے دوبارہ اشتہار کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایئر لائن انتظامیہ ایئربس تھری ون زیرو طیارے کی فروخت کیلئے اشتہاردے گی۔

مذکورہ کمپنی کی جانب سے طیارے کی قیمت پہلے 34750یورو لگائی گئی، مذکورہ طیارے کی بعد ازاں قیمت 47500یورو لگائی گئی۔ذرائع کے مطابق دسمبر 2016ء میں جرمن ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے خرچے پر طیارہ پہنچایا گیا۔ کل رقم طیارے کے ایئرپورٹ پرمستقل ڈسپلے پرکمپنی کو ملنی تھی۔ مبینہ فروخت سے متعلق ہیلڈن برنڈ کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…