پاکستانیوں نے بیگج اور گفٹ سکیموں کے تحت ایک سال میں کتنے ہزارگاڑیاں منگوائیں ؟پڑھ کرآپ پریشان ہوجائیں گے
کراچی (آن لائن)پاکستان آٹوموٹو اسیمبلرز ڈیلر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اقبال شاہ نے کہا کہ حکومت استعمال شدہ گاڑیوں کی بیگج اور گفٹ اسکیموں کے غلط استعمال کے معاملے میں تفتیش کرے کیونکہ اس سے قومی معیشت کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔انہوں نے اس معاملے پر انتہائی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستانیوں نے بیگج اور گفٹ سکیموں کے تحت ایک سال میں کتنے ہزارگاڑیاں منگوائیں ؟پڑھ کرآپ پریشان ہوجائیں گے