جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں مہنگائی میں کتنااضافہ ہوا،وزیرخزانہ کاناقابل یقین دعوی سامنے آگیا،عوام ششدر

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 4.09 فیصد تک رہی ہے ۔ جمعرات کو مہنگائی اور افراط زر کے حوالے سے وزیر خزانہ نے اقتصادی جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مالی سال 2013-14ء کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس اور کور پرائس انڈیکس میں 8.69 فیصد کا اضافہ ہوا تھا جو مالی سال 2014-15ء

کے دوران 4.81 فیصد تک کم ہوا۔اسی طرح مالی سال 2015-16ء کے دوران مہنگائی کی شرح 2.79 فیصد تک کم ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 4.09 فیصد تک رہی ہے جبکہ اس کا ہدف 5 فیصد مقرر کیا گیا ہے اور مالی سال کے اختتام تک مہنگائی کی شرح کو ہدف سے کم رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…