نئے کرنسی نوٹوں کیلئے کتنے لاکھ لوگوں نے بکنگ کروائی ؟ حیران کن تعداد سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے کرنسی نوٹوں کے لئے 13لاکھ لوگوں نے بکنگ کرائی۔ عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لئے ایس بی پی بینکنگ سروس کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس شروع کی گئی ۔ نئے نوٹ جاری کرنے والی سروس کا کوڈ 8877ہے۔ یہ سروس… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹوں کیلئے کتنے لاکھ لوگوں نے بکنگ کروائی ؟ حیران کن تعداد سامنے آگئی