اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خام تیل نرخوں میں کمی کا فائدہ صنعتوں کو ملناچاہیے،اپٹما

datetime 23  فروری‬‮  2016

خام تیل نرخوں میں کمی کا فائدہ صنعتوں کو ملناچاہیے،اپٹما

کراچی(نیوز ڈیسک) اال پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)سندھ بلوچستان ریجن کے چیئرمین عمران مقبول نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کوان سستے ترین نرخوں پر گیس فراہم کی جائے۔جس طرح دنیا بالخصوص خطے کے دیگر گیس پیداکرنے والے ممالک اپنی انڈسٹری کو فراہم کررہے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading خام تیل نرخوں میں کمی کا فائدہ صنعتوں کو ملناچاہیے،اپٹما

حصص مارکیٹ میں مثبت عوامل بھی بے سود، مزید334پوائنٹس کی کمی

datetime 23  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں مثبت عوامل بھی بے سود، مزید334پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکوری اورغیرملکیوں کی جانب سے ایک ماہ کے وقفے کے بعد2.5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری جیسے مثبت عوامل کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی رونما نہ ہو سکی اور اتارچڑھاو¿کے بعد مندی غالب رہی جس سے انڈیکس کی 31000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مثبت عوامل بھی بے سود، مزید334پوائنٹس کی کمی

وسط ایشیا میں پاکستانی برآمدات میں اضافے کیلئے روڈ شوز کے منصوبے منظور

datetime 23  فروری‬‮  2016

وسط ایشیا میں پاکستانی برآمدات میں اضافے کیلئے روڈ شوز کے منصوبے منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) نے وسط ایشیائی ریاستوں کو پاکستانی برآمدات میں اضافے کے لیے روڈشوز کا جامع منصوبہ منظور کر لیا۔ای ڈی ایف کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز کا 70 واں اجلاس وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں وسط ایشیا میں تجارتی نمائشوں کے انعقاد… Continue 23reading وسط ایشیا میں پاکستانی برآمدات میں اضافے کیلئے روڈ شوز کے منصوبے منظور

وزارت تجارت نے 30ارب کا ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈمانگ لیا

datetime 23  فروری‬‮  2016

وزارت تجارت نے 30ارب کا ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈمانگ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت تجارت نے ملکی برآمدات میں اضافے کے مقصد سے بھارت اور امریکا سمیت دنیا بھر میں نمائشوں کے انعقاد ودیگراقدامات کے لیے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) کے 30ارب روپے سے مانگ لیے۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان سے جو بھی پروڈکٹ ایکسپورٹ ہوتی ہے اس پر 0.25فیصد سیس ایکسپورت… Continue 23reading وزارت تجارت نے 30ارب کا ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈمانگ لیا

پاکستانی گندم40فیصد مہنگی، زر تلافی پر بھی برآمد نہ کی جا سکی

datetime 23  فروری‬‮  2016

پاکستانی گندم40فیصد مہنگی، زر تلافی پر بھی برآمد نہ کی جا سکی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی گندم بین الاقوامی مارکیٹ سے 40 فیصد یا 550 روپے من تک مہنگی ہونے کی وجہ سے 9500 روپے فی ٹن ری بیٹ کے باوجود برآمد نہیں کی جاسکی کیونکہ افغانستان اور متحدہ عرب امارات جیسی منڈیاں بھی اب پاکستانی گندم خریدنے سے گریز کر رہی ہیں جس کی وجہ سے ملک… Continue 23reading پاکستانی گندم40فیصد مہنگی، زر تلافی پر بھی برآمد نہ کی جا سکی

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا

datetime 23  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے سے زائد کا اضافہ ہواہے جس کے بعد سونے کی قیمت47 ہزار 477 روپے سے بڑھ کر 47 ہزار 888 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 41ہزار100روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا

چھ ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں ساڑے تین ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

چھ ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں ساڑے تین ارب ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے صرف چھ ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں ساڑے تین ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون سے دسمبر 2015 کے دوران بیرونی قرضوں کا حجم ساڑے تین ارب ڈالراضافے سے 68 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب ملکی زرمبادلہ کے… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں ساڑے تین ارب ڈالر کا اضافہ

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

کارچی (نیوز ڈیسک) چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز کے ملازمین کو حکومت کی طرف سے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئی ہیں۔اسٹیل مل کی بھٹی جلے یا نہ جلے ، سٹیل ملز ملازمین کے گھر کا چولہا ضرور جلنا چاہیے۔ اس مقصد کے لئے وازارت خزانہ نے سٹیل مل ملازمین… Continue 23reading وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2016

2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکریٹری پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ 2017 ءکی سردیوں تک قومی گریڈ اسٹیشن میں 9 ہزار 90 میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوجائے گا، وزیراعظم نے توانائی کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ… Continue 23reading 2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا