جس جس کے پاس 200والےانعامی بانڈز ہیں، نکال لیں، بڑی خبر آ گئی
فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) 200 روپے والی قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی کل 15 جون بروز بدھ فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے‘ جبکہ اڑھائی لاکھ روپے کے 5 انعامات اور اسی طرح 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم… Continue 23reading جس جس کے پاس 200والےانعامی بانڈز ہیں، نکال لیں، بڑی خبر آ گئی