ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

datetime 20  جنوری‬‮  2016

کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

ملتان(نیوز ڈیسک)کپاس کی پیداوار 15جنوری تک94 لاکھ 75ہزار 729 گانٹھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1 کروڑ 42 لاکھ 50 ہزار 972 بیلز کی پیداوار سے 47 لاکھ 75 ہزار 243 گانٹھ یا 33.51 فیصدکم ہے۔پی سی جی اے کے مطابق صوبہ پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 15 جنوری تک 44.46 فیصد… Continue 23reading کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

پی ایس ایکس میں پہلی تیزی،464پوائنٹس کی ریکوری

datetime 20  جنوری‬‮  2016

پی ایس ایکس میں پہلی تیزی،464پوائنٹس کی ریکوری

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو پہلی بار تیزی کا رحجان دیکھا گیا۔واضح رہے کہ پی ایس ایکس کے قیام کے بعد مسلسل 6 سیشنز میں پیر تک مندی رہی، گزشتہ روزبین الاقوامی مارکیٹس میں تیزی کے اثرات اور نچلی قیمتوں پرخریداری کے باعث مارکیٹ مندی سے نکل آئی اور… Continue 23reading پی ایس ایکس میں پہلی تیزی،464پوائنٹس کی ریکوری

صوبے گیس کی چوری روکنے میں ناکام ہو گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

صوبے گیس کی چوری روکنے میں ناکام ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبے گیس چوری کے تدارک میں ناکام ہو گئے، وفاقی حکومت نے گیس چوری کے لائن لاسز کا نقصان متعلقہ صوبے کی رائلٹی سے کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں بل پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا۔وزارت پٹرولیم کی دستاویزات کے مطابق گیس چوری کا تدارک صوبوں کی ذمے داری ہے… Continue 23reading صوبے گیس کی چوری روکنے میں ناکام ہو گئے

پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی، پاکستان زرعی برآمدات پر ایران کی طرف سے ٹیرف میں استحکام چاہتا ہے، ایران کے ساتھ 3 بارڈر پوسٹوں پر انفرااسٹرکچر کی تعمیر کے ساتھ انھیں جدید سہولتوں سے آراستہ اور تاجروں کی سہولت کے لیے عالمی معیار کا سسٹم نافذ کیا… Continue 23reading پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹرتک سستاہونے کاامکان

datetime 20  جنوری‬‮  2016

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹرتک سستاہونے کاامکان

لاہور(سٹاف رپورٹر )عرب لائٹ خام تیل کی عالمی قیمتیں کریش کرگئیں، پاکستان میں اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان پیداہوگیاہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کوریورس گئیرجھٹکا پاکستان تک آنے کا بھی امکان ہے۔عالمی منڈی میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 23ڈالر فی بیرل تک کریش… Continue 23reading یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹرتک سستاہونے کاامکان

زونگ نے پاکستان کا سب سے معتمد ’’کوالٹی اسٹینڈرڈ ایوارڈ 2015ء‘‘ حاصل کر لیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

زونگ نے پاکستان کا سب سے معتمد ’’کوالٹی اسٹینڈرڈ ایوارڈ 2015ء‘‘ حاصل کر لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے زونگ موبائل نیٹ ورک نے پاکستان کا سب سے معتمد ’’کوالٹی اسٹینڈرڈ ایوارڈ 2015ء‘‘ حاصل کر لیا۔ ان ایوارڈز کا انعقاد کنزیومرس آئی پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ان ایوارڈز کو ملک میں معیاری مصنوعات و خدمات کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز… Continue 23reading زونگ نے پاکستان کا سب سے معتمد ’’کوالٹی اسٹینڈرڈ ایوارڈ 2015ء‘‘ حاصل کر لیا

گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2016

گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آ)ر کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائدکیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر افسر نے بتایا کہ گوگل پاکستان کو کسی قسم کی کوئی ٹیکس چھوٹ حاصل نہیں، گوگل انتظامیہ کا موقف ہے کہ مرکزی دفترپاکستان سے… Continue 23reading گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

تیل کی قیمتیں اب کہاں پہنچیںگی؟ سوچ بھی نہیں سکتے! ایران نے زبردست اعلان کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں اب کہاں پہنچیںگی؟ سوچ بھی نہیں سکتے! ایران نے زبردست اعلان کردیا

تہران (نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ایران نے عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کےساتھ ہی تیل کی پیداوار غیرمعمولی پیمانے پر بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔ ایرانی حکومت نے تیل کی پیداوار میں روزانہ 5 لاکھ بیرل بڑھانے کا حکم دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی ایران پانچ… Continue 23reading تیل کی قیمتیں اب کہاں پہنچیںگی؟ سوچ بھی نہیں سکتے! ایران نے زبردست اعلان کردیا

ایران پر عالمی پابندیوںکے خاتمے کے بعد حکومت پاکستان کا ایک اور اہم اقدام

datetime 20  جنوری‬‮  2016

ایران پر عالمی پابندیوںکے خاتمے کے بعد حکومت پاکستان کا ایک اور اہم اقدام

کراچی(نیوزڈیسک)ایران پر عالمی پابندیوں ختم ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایران کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے)اور بینکاری نظام کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مذاکرات فروری میں ہونگے۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق… Continue 23reading ایران پر عالمی پابندیوںکے خاتمے کے بعد حکومت پاکستان کا ایک اور اہم اقدام