گوادر پورٹ کادنیا میں کوئی ثانی نہیں ہوگا، چین کی اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے زبردست اعلان کردیا
کراچی(آئی این پی) گوادر ، چین کی اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین جانگ باوزونگ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ دنیا کی فری زون کا مثالی منصوبہ ہو گا۔،چینی اخبار چائینہ ڈیلی کودئے گئے ایک انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان میں گوادر پورٹ کا منصوبہ دنیا کے دیگر روایتی منصوبوں سے… Continue 23reading گوادر پورٹ کادنیا میں کوئی ثانی نہیں ہوگا، چین کی اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے زبردست اعلان کردیا





































