اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈنمارک کی پاکستان کو پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنیکی پیشکش

datetime 16  فروری‬‮  2016

ڈنمارک کی پاکستان کو پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنیکی پیشکش

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈنمارک کی جانب سے پاکستان میں پینے کے پانی کے چیلنج کوحل کرنے کی پیشکش کردی ہے۔واضح رہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پانی کی کمی کے حامل ممالک میں پاکستان26 واں ملک جہاں35 فیصد آبادی کو پینے کے صاف پانی تک رسائی نہیں ہے جبکہ سال 2025تک پاکستان کی آبادی 25کروڑ… Continue 23reading ڈنمارک کی پاکستان کو پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنیکی پیشکش

اقتصادی راہداری کے لیے سیاسی عدم اتفاق بڑا خدشہ بن گیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

اقتصادی راہداری کے لیے سیاسی عدم اتفاق بڑا خدشہ بن گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبے پر سیاسی عدم اتفاق پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہونے والے اس منصوبے کو لاحق سب سے بڑا خدشہ ہے۔منصوبے کے راستوں اور اسپیشل اکنامک زون پر سیاسی کھینچاتانی کی وجہ سے چین نے اس منصوبے کے لیے ایران کو بطور متبادل دیکھنا شروع کردیا ہے۔ ٹاپ لائن… Continue 23reading اقتصادی راہداری کے لیے سیاسی عدم اتفاق بڑا خدشہ بن گیا

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

datetime 16  فروری‬‮  2016

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

فیصل آباد،پشاور(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں 100 اور پشاور میں 1500 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کی جانے والی 100 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7 لاکھ روپے تھا جو کہ 866825 نمبر کے بانڈ ہولڈر کو ملا جبکہ… Continue 23reading پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

وفاقی حکومت کابجٹ خسارہ 515ارب روپےتک پہنچ گیا،مالیاتی کارکردگی رپورٹ

datetime 16  فروری‬‮  2016

وفاقی حکومت کابجٹ خسارہ 515ارب روپےتک پہنچ گیا،مالیاتی کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے مالی سال 16-2015کی پہلی ششماہی (جولائی تادسمبر) مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہےجس کے مطابق چھ ماہ میں وفاق وچاروںصوبوں کی کل آمدن 2004 ارب روپے جبکہ کل اخراجات 2520ارب روپے رہے۔پہلی ششماہی کے دوران ٹیکس آمدن 1639 ارب روپے اور نان ٹیکس آمدن 365 ارب روپےرہی اس دوران… Continue 23reading وفاقی حکومت کابجٹ خسارہ 515ارب روپےتک پہنچ گیا،مالیاتی کارکردگی رپورٹ

کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان بھر میں موجود اپنے صارفین کیلئے 24 گھنٹے دستیاب ریموٹ کارپوریٹ چیک پرنٹنگ کی سہولت متعارف کرادی ہے۔اس سہولت سے صارفین دن کے کسی بھی حصے میں یا کسی بھی دن اپنی ہی عمارت میں بینک کے انٹرنیٹ پر مبنی عالمی ڈلیوری چینل اسٹریٹ ٹو چینل کے ذریعے چیک پرنٹ… Continue 23reading کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

datetime 16  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں اور مالکان کے درمیان مشینوں کی صفائی اور انہیں تیل دینے کے لیے الگ عملہ رکھنے کے مطالبے پر ،مذاکرات کی ناکامی کے بعد مالکان نے پاور لومز بند کر دی ہیں۔ کپڑے کی پیدوار اور مزدور متاثر۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے فیکٹری مالکان سے… Continue 23reading فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

پاک چین اقتصادی راہداری‘ بینکاری شعبہ11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پوری طرح تیار

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری‘ بینکاری شعبہ11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پوری طرح تیار

کراچی(نیوز ڈیسک) چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبہ پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے لیے فوائد سمیٹنے کے بھرپور مواقع رکھتا ہے۔توانائی اور انفرااسٹرکچر میں مجوزہ 45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں سے 10سے 11ارب ڈالر کا سرمایہ مقامی ذرائع سے مہیا کرنا ہوگا جس کے لیے پاکستان کا بینکنگ سیکٹر پوری طرح تیار ہے۔منصوبے کی مجموعی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری‘ بینکاری شعبہ11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پوری طرح تیار

ایران نے تیل کا ریلا چھوڑ دیا،تیل کی قیمتوں کا کیا ہوگا؟بہت بڑی پیش گوئی ہوگئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایران نے تیل کا ریلا چھوڑ دیا،تیل کی قیمتوں کا کیا ہوگا؟بہت بڑی پیش گوئی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )ایران نے 4 لاکھ بیرل خام تیل بیرون ملک بھیجنے کیلئے آئل ٹینکرز بھرنا شروع کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 4لاکھ بیرل خام تیل بیرون ملک بھیجنے کیلئے آئل ٹینکرز میں بھرنا شروع کر دیے ہیں۔ ایران آئندہ 24 گھنٹے کے دوران 4 لاکھ بیرل خام تیل یورپ کو برآمد کرے… Continue 23reading ایران نے تیل کا ریلا چھوڑ دیا،تیل کی قیمتوں کا کیا ہوگا؟بہت بڑی پیش گوئی ہوگئی

سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

datetime 15  فروری‬‮  2016

سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر،ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری… Continue 23reading سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر