ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

datetime 19  جنوری‬‮  2016

گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

گوادر (نیوزڈیسک ) چیئرمین گوادر پورٹ دوستین خان جمالدینی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد گواد ر شہر کے لئے مزید 30میگاواٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کےلئے بھی بجلی خریدنے کے نئے معاہدے کئے جا سکتے ہیں یہ بات انہوںنے پیر کو میڈیا… Continue 23reading گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے خلاف عالمی طاقتوں کی پابندیوں کے خاتمے کے بعدتیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے، اس صورتحال کے باعث خلیج کی عرب ریاستیں پریشان ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر عائد یورپی یونین اور امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اعلانات کے فوری بعد تہران نے اپنے خام تیل کی برآمد… Continue 23reading ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں،آگے کیا ہوگا؟عالمی ماہرین نے بہت بڑی خبر سنادی،عالمی ماہرین نے تیل کی قیمت 20 ڈالر فی بیرل تک آنے کے امکانات ظاہر کردیئے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیتموں میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے تیل کی قیمتیں 13 سال… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی،کرنسی کا کاروبارکرنیوالوں کو نیا راستہ مل گیا،اقتصادی پابندیوں کے خاتمے سے ایرانی کرنسی میں بھی جان پڑنے لگی پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال 25 فیصد مہنگا ہو گیا۔ایرانی ریال کی قیمتوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کو دیکھتے ہوئے کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کو… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی

پا کستا ن نے آ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پا کستا ن نے آ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت ملک بھر سے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے ایسا سسٹم بنا رہی ہے جس سے بجلی چوروں سے متعلقہ کیسز کو ہینڈل کیا جا سکے گا ۔ یہ نظام مارچ 2016 کے آخر میں شروع کر دیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (… Continue 23reading پا کستا ن نے آ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔پاکستان سمیت کئی ایشیائی ممالک کی مارکیٹیں اِن دنوں شدید مندی کا شکار ہیں اور کاروبار کے آغاز کے پہلے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا.پاکستان اور چین کے درمیان سال 2014-15ء میں تجارتی حجم 12 ارب 29 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ٗ چینی وفد اور پاکستان کے تاجروں کے درمیان ملاقاتوں سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ… Continue 23reading چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا

آٹو پالیسی میں تحفظ صارف حقوق پر آٹو سیکٹر کو اعتراض

datetime 18  جنوری‬‮  2016

آٹو پالیسی میں تحفظ صارف حقوق پر آٹو سیکٹر کو اعتراض

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے گاڑیوں کی بروقت ڈلیوری نہ کرنے پر صارفین کو تادیبی ڈسکاو¿نٹ کی شرط سمیت صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے دیگر تجاویز پر اعتراض کردیا ہے۔آٹو سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے آٹو پالیسی کے مسودے میں صارفین کے… Continue 23reading آٹو پالیسی میں تحفظ صارف حقوق پر آٹو سیکٹر کو اعتراض

پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چین بزنس فرینڈ شپ کانفرنس آج سوموار کو شروع ہوگی۔ 100 سے زائد چینی کمپنیوں کے نمائندے وزارت تجارت کے زیر اہتمام شروع ہونے والی پاک چین بزنس فرینڈ شپ کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔کانفرنس کے شرکا کو توانائی، انفرااسٹرکچر، ٹیکسٹائل، زراعت، پرائیوٹائزیشن، انجنئیرنگ، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن… Continue 23reading پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی