پاکستانی ایکسپورٹرز کے 1500 کنٹینرز کینیا میں پھس گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان رائس ایکسپورٹرز کا 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کا چاول کینیا کے کسٹم حکام نے روک لیا۔پاکستان رائس ایکسپورٹر کے 1500 کنٹینرز کینیا میں روک لئے گئے ہیں ان کنٹینروں میں 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کے 37 لاکھ 500 ٹن چاول موجودہ ہیں۔ رائس ایکسپورٹرز کے مطابق مسئلہ کینیا… Continue 23reading پاکستانی ایکسپورٹرز کے 1500 کنٹینرز کینیا میں پھس گئے