جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اہم صوبے میں 1761کلومیٹر طویل ریل کی پٹڑی بچھانے کا فیصلہ،اہم منصوبے پرکام شروع

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حکومت نے ملک بھرمیں ریلوے کے نظام کو وسعت دینے کامنصوبہ شروع کر دیا جس کا مقصد تمام علاقوں خصوصاً بلوچستان کو آپس میں ملانا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں 2965کلومیٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھائی جائیں گی جس میں سے 1761کلومیٹر طویل پٹڑی بلوچستان میں بچھائی جائے گی۔منصوبے کے تحت 2617کلومیٹرطویل پٹڑی کوجدیدخطوط پراستوارکیاجائے گاجس میں بلوچستان میں

1064کلومیٹرطویل پٹڑی بھی شامل ہے۔حکومت نے بناؤ،چلاؤاورحوالے کروکی بنیادپرمختلف سیکشن پرنئی ریلوے پٹڑیاں بچھانے ،ان کی مرمتی اورجدیدخطوط پراستوارکرنے کیلئے اظہاردلچسپی کی پیشکش کی ہے۔اس منصوبے سے وزیراعظم نوازشریف کے ترقی یافتہ اور معاشی طورپرمضبوط پاکستان کے خواب کو وزیراعظم نوازشریف کے ترقی یافتہ اور معاشی طورپرمضبوط پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…