خطر ے کی گھنٹی بج گئی ! تیل کی قیمتو ں با رے خبر آگئی
سنگاپور (آن لائن) ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کینیڈا کے جنگلات میں آگ کے باعث برنٹ نارتھ کی پیداوار اور نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملوں کے باعث تیل کی ترسیل میں کمی ہے۔منگل کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل رہے… Continue 23reading خطر ے کی گھنٹی بج گئی ! تیل کی قیمتو ں با رے خبر آگئی