جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہنڈاکونئی پریشانی ،گاڑیوں میں کون سی تکنیکی خرابی سامنے آگئی کہ کمپنی کومفت ٹھیک کرنےکرناپڑے گا، اعلان ہوتے ہی صارفین کی جان میں جان آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ہنڈا اٹلس نے تکنیکی مسائل اور خریداروں کی شکایات پر کئی گاڑیوں کے ماڈلز کیلئے مفت اپ گریڈ کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہنڈا اٹلس کی بیچی جانے والی گاڑیوں کے کئی ماڈلز میں سی آر ایس ائیر بیگ میں

خرابی کی شکایات سے کمپنی مسائل کا شکار ہو گئی اور ان مشکلا ت سے نمٹنے کے لئے کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو مفت اپ گریڈ کی سہولت کی پیش کش کی ہے۔کمپنی کی جانب سے ہنڈا سوک کے 2006 سے 2012 اور ہنڈا سی آر وی کے 2008 سے 2011 تک کے ماڈلز اور ہنڈا اکارڈ کے 2004 سے 2012 تک کے ماڈلز کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کا ہنڈا اٹلس کے کسی بھی سروس سینٹر سے فوری مفت معائنہ کروائیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…