جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسڑابری کے شوقین افراد کےلئے پریشانی کی خبر،اسڑابری کارنگ کیسے تبدیل کرکے عوام کودھوکادیاجارہاہے ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسڑابری کاموسم آتے ہی کچھ شوقین افراد اس کااستعمال زیادہ بڑھادیتے ہیں  اورناشتے میں بھی اسڑابری استعمال کرتے ہیں اورملک شیک بھی بڑے شوق سے پیتے ہیں ۔ اسٹرابری کے شوقین افراد کے لیے ایک پریشانی خبرسامنے آئی ہے کہ مارکیٹ میں سپرے شدہ اسٹرابری بھی آناشروع ہوگئی ہے ۔سوشل میڈیاپرایک ویڈیومیں دکھایاگیاہے کہ پھلوں کی دکان پر موجود ایک شخص کچی اور سبز اسٹرابری پرسپرے

کرکے اس سے سرخ رنگ بنانے میں مصروف ہے جبکہ ساتھ ہی یہ اسٹرابری تازہ بھی دکھائی دیناشروع ہوجاتی ہے ۔ ویڈیو بنانے والے اس شخص نے جب دکاندارکوکہاکہ یہ تم غلط کام کررہے ہوتواس نے کہاکہ لوگ سرخ اسڑابری ہی خریدنااورکھاناپسند کرتے ہیں اس لئے سپرے کررہاہوں ۔یہ ویڈیوسوشل میڈیاپرآتے ہی صارفین نے اس فعل کی بھرپورمذمت کی ہے اورقانونی کارروائی کامطالبہ کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…