ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سٹاک ایکس چینج ہیڈکوارٹر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف اعلان ہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

سٹاک ایکس چینج ہیڈکوارٹر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیوایم کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرڈاکٹر فاروق ستار نےپاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ اصل اسٹاک ایکس چینج تو کراچی اسٹاک ایکس چینج تھی، ہیڈکوارٹر کو اسلام آباد منتقلی مناسب نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ کراچی پاکستان کامعاشی دارالحکومت ہے اور… Continue 23reading سٹاک ایکس چینج ہیڈکوارٹر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف اعلان ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف،کارروائی ایسی کہ آپ بھی افسوس کرینگے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے کئی پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے، جن کے دوران کم اور کھلا پٹرول فروخت کرنے پر متعدد پمپس کو سیل کر دیا گیا، بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔وزیر داخلہ کی ہدایت پر انتظامیہ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف

پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوااور بلوچستان کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوااور بلوچستان کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوااور بلوچستان کیلئے بڑی خبر آگئی،وفاقی حکومت نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے اعتراضات کا جواب دے دیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں سات اور بلوچستان میں پانچ خصوصی اقتصادی زونز بنانے کیلئے مقامات کی نشاندہی کر دی گئی۔ اقتصادی راہداری کے روٹ پر تحفظات اٹھے تو وزیراعظم… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوااور بلوچستان کیلئے بڑی خبر آگئی

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،انوکھے نمبرز متعارف کروانے کافیصلہ کر لیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،انوکھے نمبرز متعارف کروانے کافیصلہ کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے تحریک پاکستان کے سرکردہ رہنماوں،ادبی شخصیات ، کھیلوں اور شوبز کی لیجنڈزکی تصاویر سے مزین نمبر پلیٹوں کے اجراء کیلئے سمری حکومت کو ارسال کردی ،منظوری ملنے کی صور ت میں نمبر پلیٹیں باقاعدہ بولی کے ذریعے جاری کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے تحریک… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،انوکھے نمبرز متعارف کروانے کافیصلہ کر لیا گیا

پیرا میڈیکل سٹا ف کی کمی ‘سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پیرا میڈیکل سٹا ف کی کمی ‘سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت صحت نے پاکستان سے نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے ،سعودی ویب سائیڈ کےمطابق سعودی وزارت صحت نے ملکی ہسپتالو ں میں پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مختلف ممالک سے… Continue 23reading پیرا میڈیکل سٹا ف کی کمی ‘سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

پاکستان اسٹیل کوبحالی کیلئے 30ارب روپے درکار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹیل کوبحالی کیلئے 30ارب روپے درکار

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے منظور شدہ مالیاتی پیکیج کے برعکس چھوٹی چھوٹی قسطیں جاری کرنے کے باعث مطلوبہ پیداواری اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے۔پاکستان اسٹیل کی بحالی اور ترقی کے لیے 25 اپریل2014 کو 18 ارب50 کروڑ روپے منظور کیے گئے تھے، اس کے مطابق 12 ارب50 کروڑ روپے کی… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کوبحالی کیلئے 30ارب روپے درکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو افتتاحی روز ہی مندی کا سامنا کرنا پڑا، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی، بین الاقوامی حصص مارکیٹس میں فروخت کے دباو¿ اور بروکریج ہاو¿س کے گرفتار افسران کے خلاف جاری کارروائی جیسے عوامل مارکیٹ میں کاروبار پر اثرانداز ہوئے اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریونیو اہداف حاصل کرنے والے اور 20 فیصد ریونیوگروتھ برقرار رکھنے والے ملازمین و افسران کو 1 بنیادی تنخواہ بطورانعام دینے کے لیے ماتحت اداروں سے فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ماتحت اداروں کو مراسلے بھجوائے گئے… Continue 23reading ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 9ارب73کروڑ53لاکھ 10ارب ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بھجوائی گئی 9ارب 16کروڑ 21لاکھ 60 ہزار ڈالر کی رقم سے6.26 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر… Continue 23reading ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں