ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کا بجٹ ستائیس مئی کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ابتک کو حاصل ہونے والے بجٹ کال سرکلر 2016-17 کی دستاویزات کے مطابق وزیر خزانہ ستائیس مئی کو بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کریں گے اور اسی روز کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ… Continue 23reading وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ

نوکری کی تلاش ، موبی لنک نے شاندار سروس متعارف کروادی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نوکری کی تلاش ، موبی لنک نے شاندار سروس متعارف کروادی

لاہور (نیوز ڈیسک)موبی لنک کمپنی نے مقامی مزدورں کے لیے خلیجی ممالک میں نوکریاں فراہم کر نے کے لیے ”موبی لنک روزگار “سہولت کا اجرائ کردیا ہے جس کے مطابق تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ مزدورں کو نوکریاں فراہم کی جائیں گی۔ابتدائی طور پر نوکریوں کی معلومات حاصل کرنے اور نوکری کے انتخاب کے… Continue 23reading نوکری کی تلاش ، موبی لنک نے شاندار سروس متعارف کروادی

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں اسٹاک مارکیٹ کے ساتھ ملکی روپیہ بھی دباو میں آگیا ، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت دس پیسے اضافے کے ساتھ ایک سو چھ روپے تیس جبکہ قیمت خرید ایک سو چھ روپے دس پیسے ریکارڈ کی گئی۔ انٹر بینک… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے

لاہور( نیو زڈیسک)آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) کے صدر خواجہ ندیم سعید وائیں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو منتقل کرے جو 30ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح تک گر گئی ہیں۔ ایک بیان میں آپما کے صدر خواجہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے

بینک الفلاح نے ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس’کارڈ والا‘ متعارف کرادی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

بینک الفلاح نے ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس’کارڈ والا‘ متعارف کرادی

کراچی(نیوز ڈیسک)بینک الفلاح نے پاکستان میں ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس “CardWalla”متعارف کرادی ہے۔ بینک الفلاح نے اس سہولت کو متعارف کرانے کے لیے فنانس ٹیکنالوجی کمپنی Monamiکے ساتھ اشتراک کیا ہے جو مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیاء کی مارکیٹس کو خصوصی اہمیت دیتی ہے۔ یہ سروس موبائل ایپلی کیشنز صارفین، آن لائن موویز اور ٹیلی… Continue 23reading بینک الفلاح نے ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس’کارڈ والا‘ متعارف کرادی

ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو2016ء کا افتتاح

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو2016ء کا افتتاح

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید نے گذشتہ روز ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کا افتتاح کردیا ،مقامی و غیرملکی وزٹرز کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ ناصر سعید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلے اور نمائشیں… Continue 23reading ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو2016ء کا افتتاح

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت ،وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت سے سپلائی میں بہتری آئے گی، مارچ تک 380 میٹرک ٹن ایل پی جی پلانٹ کو سسٹم میں لائیں گے، ایران پر عالمی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت

نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبرمگر36اور81کے ہندسوں نے پریشان کرڈالا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبرمگر36اور81کے ہندسوں نے پریشان کرڈالا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبر،نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے پراجیکٹ 2016میں مکمل ہونے کی توقع ہے ،شہری ہوابازی ڈویژن کی طرف سے ایوان کو تحریری طورپربتایا گیا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے منصوبے کی منظوری کے وقت اس کی اصل لاگت 36 ارب 86 کروڑ روپے تھی جبکہ نظرثانی شدہ لاگت 81 ارب… Continue 23reading نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبرمگر36اور81کے ہندسوں نے پریشان کرڈالا

2004ءمیں فی لیٹر قیمت کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2016

2004ءمیں فی لیٹر قیمت کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک )عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 25ڈالر فی بیرل کم ہو گئی ہے جس کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں8روپے سے 13روپے تک کمی آنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں25ڈالر فی بیرل کمی پاکستانیوں کے لئے بھی خوش آئند ہے کیونکہ اس… Continue 23reading 2004ءمیں فی لیٹر قیمت کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف