کراچی(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈنے بین الاقوامی انٹرٹینمنٹ سروس افلیکس سے تعاون کے معاہدے کااعلان کیاہے اس معاہدے کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے تمام اسمارٹ ٹی وی صارفین جن کے پاس 4Mbpsیااس سے زائداسپیڈکی انٹرنیٹ سروس موجودہے کواپنی عالمی سروس تک12ماہ تک رسائی دے گا،ہفتہ کے روزکراچی میں ایک منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی سی ایل اورافلیکس نے معاہدے
پردستخط کئے اس موقع پرپی ٹی سی ایل کے کمرشل آفیسرعدنان شاہ نے بتایاکہ ہم اپنے صارفین کوپی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی اوراپنے براڈبینڈسروس کے ذیعے معیاری تفریح سے لطف اندوزکرناچاہتے ہیں افلیکس اورہماری شراکت سے صارفین اپنی سہولت کے مطابق جب اورجہاں چاہیں بین الاقوامی اورمقامی موادتک باآسانی رسائی پاسکیں گے،افلیکس کے جنرل منیجرفریس شاہ نے کہاکہ ہم پاکستان میں صف اول ٹیلی کمیونکیشن کمپنی پی ٹی سی ایل کے ساتھ پی ٹی سی ایل کے صارفین کواپنابین الاقوامی اورمقامی موادپیش کرنے پربے حدپرجوش ہیں انہوں نے مزیدبتایاکہ پی ٹی سی ایل کی افلیکس سے شراکت داری اورملک بھرمیں2ہزارسے زائدشہروں اورقضبوں میں ہائی اسپیڈجی ایس ایل سروس کے ذیعے تیزرفتاراوراعلیٰ معیارپرڈیجیٹل سروس فراہم کرنے کے عزم کاثبوت ہےفریس شاہ نے کہاکہ ہم پاکستان میں صف اول ٹیلی کمیونکیشن کمپنی پی ٹی سی ایل کے ساتھ پی ٹی سی ایل کے صارفین کواپنابین الاقوامی اورمقامی موادپیش کرنے پربے حدپرجوش ہیں انہوں نے مزیدبتایاکہ پی ٹی سی ایل کی افلیکس سے شراکت داری اورملک بھرمیں2ہزارسے زائدشہروں اورقضبوں میں ہائی اسپیڈجی ایس ایل سروس کے ذیعے تیزرفتاراوراعلیٰ معیارپرڈیجیٹل سروس فراہم کرنے کے عزم کاثبوت ہے