بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں 6ماہ میں کتنے ارب روپے کی بجلی چوری کی گئی ؟آپ کولوڈشیڈنگ کرنے کی وجہ معلوم ہوجائے گی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)لیسکو کے لائن لائس اور بجلی چوری کی مد میں صرف 6 ماہ کے دوران 1 ارب یونٹس ضائع ہوگئے۔ پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں اور دوسری جانب پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بجلی کو بے دردی سے ضائع کردیا گیا ہے۔صرف لاہور میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1

ارب 36 کروڑ یونٹس کو ضائع کردیا گیا ہے اور اس طرح لیسکو کو 20 ارب روپے کی مالیت کا نقصان اٹھانا پڑا۔نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 12 ارب یونٹس فراہم کئے گئے لیکن لیسکو نے ایک ارب یونٹس لائسز اور بجلی چوری میں ہی ضائع کردئے جب کہ مجموعی طور پر سسٹم سے 1 ارب 36 کروڑ یونٹس کا نقصان کیا گیا

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…