منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2023

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی کو کرے گی۔دوسری جانب کے الیکٹرک نے بھی بجلی 1… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

datetime 1  مئی‬‮  2023

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

کراچی(این این آئی) پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ اور بیسک ڈیمانڈ میں بڑا فرق موجود ہے، گزشتہ 6 سال کا ڈیٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ گرمیوں کے عروج پر 30ہزار میگاواٹ تک پہنچ جاتی ہے جو سردیوں کے دوران محض 12 ہزار 3 سو میگاواٹ ہوتی ہے، جس کی بنیادی وجہ… Continue 23reading مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 ماہ کیلئے 6روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔صارفین سے وصولیاں اپریل، مئی اور جون کے بلوں میں ہوں گی۔گزشتہ سال پہلی سی ماہی کی مد میں ایک روپے 55 پیسے یونٹ… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 11  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد جاری ہے، نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ کسانوں کیلئے بجلی3.60روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری بھی… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

رواں سال 2200 میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2023

رواں سال 2200 میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) رواں سال کئی سو میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ رواں سال 2 ہزار 110 میگاواٹ کے منصوبوں کی مدت مکمل ہو جائے گی، کے الیکٹرک کے 682 میگاواٹ کے 4 منصوبے بھی اسی سال اپنی مدت مکمل کر لیں… Continue 23reading رواں سال 2200 میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بجلی سستی ہونے کا امکان لیکن کتنی؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 19  جنوری‬‮  2023

بجلی سستی ہونے کا امکان لیکن کتنی؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد ( آن لائن)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو دسمبر کیلئے بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے درخواست دے دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کے… Continue 23reading بجلی سستی ہونے کا امکان لیکن کتنی؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ

لاہور( این این آئی)عوام کے لئے سال 2022مشکل ترین سال رہا، ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ ہوا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت 32 روپے تک جاپہنچی۔ سال 2022ء میں بنیادی ٹیرف میں بھی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ تک کا بڑا اضافہ ہوا، ایک سال کے… Continue 23reading ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ

فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست

اسلام آباد( آن لائن ) کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی… Continue 23reading فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست

پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیپراتوصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ پاکستان میں 26 اعشاریپ 5 فیصد یعنی ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔کے الیکٹرک بورڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں 26.5 فیصد یعنی ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی… Continue 23reading پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم

Page 1 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 19