کراچی (این این آئی) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 ماہ کیلئے 6روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔صارفین سے وصولیاں اپریل، مئی اور جون کے بلوں میں ہوں گی۔گزشتہ سال پہلی سی ماہی کی مد میں ایک روپے 55 پیسے یونٹ اضافہ ہوا۔رواں سال کی پہلی سہ ماہی کی مد میں بجلی 4روپے 45پیسے یونٹ مہنگی ہوئی۔صارفین سے اپریل مئی اور جون کے بلوں میں وصولیاں کی جائیں گی۔نرخوں میں حالیہ اضافے سے صارفین پر 20ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































