جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2026 |

دنیاپور(این این آئی)ٹیچر کی شادی شدہ میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق طالبہ ٹیوشن کے لئے ٹیچر کے گھر گئی تو ملزم تصویریں اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرتا رہا، ڈیڑھ ماہ قبل طالبہ ٹیوشن کیلئے گئی توملزم نے گن پوائنٹ پر زیادتی کی۔ایف آئی ار کے مطابق شادی شدہ طالبہ نے ملزم کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاوند کو بتا دیا، متاثرہ طالبہ کے سسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم زاہد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…