پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 11  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد جاری ہے، نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

کسانوں کیلئے بجلی3.60روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر65ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی گئی ہے۔نیپرا نے نوٹیفکیشن کیلئے معاملہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔نیپرا نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سبسڈی دینے اور ختم کرنے کا اختیار وفاقی حکومت کا ہے،برآمدی شعبے،کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔برآمدی شعبے کیلئے بجلی کی19.99روپے فی یونٹ کے رعایتی نرخ پر فراہمی ختم ہوگئی ہے، زرعی صارفین کواب بجلی13روپے کی بجائے16.60روپے فی یونٹ ملے گی۔کسان پیکیج کے تحت زرعی صارفین کیلئے بجلی پر3.60روپے فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی گئی ہے۔  حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد جاری ہے، نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔کسانوں کیلئے بجلی3.60روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…