اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی قیمت سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمت سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں ہفتے سونے کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 1950روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1672 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس مہینے کے آغاز میں سونے کی قیمتیں دباو¿ کا شکار رہیں جبکہ جمعہ کو سونے کی قیمتوں… Continue 23reading سونے کی قیمت سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

پانچ ماہ کے دوران پاکستان کی مقامی گاڑیوں کی فروخت میں حیرت انگیزاضافہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پانچ ماہ کے دوران پاکستان کی مقامی گاڑیوں کی فروخت میں حیرت انگیزاضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ مالی سال 2016 ء2015کے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے سے 75… Continue 23reading پانچ ماہ کے دوران پاکستان کی مقامی گاڑیوں کی فروخت میں حیرت انگیزاضافہ

انوکھا کاروبار! مرغیاں کرائے پر دستیاب!

datetime 15  فروری‬‮  2016

انوکھا کاروبار! مرغیاں کرائے پر دستیاب!

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تازہ انڈوں کے لئے مرغیاں کرایہ پر لینے دینے کا سلسلہ تیزی سے عروج پر پہنچ گیا ہے اور ایک کمپنی کے گاہکوں کی تعداد صرف چند سالوں میں سینکڑوں سے لاکھوں تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق مختلف ریاستوں میں کئی کمپنیوں نے مرغیاں کرایہ پر دینے… Continue 23reading انوکھا کاروبار! مرغیاں کرائے پر دستیاب!

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015ءتا جنوری 2016 ءکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کس نے جانا ہے،دبئی،ابوظہبی،جدہ،جرمنی اورفرانس،کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبریاں

datetime 14  فروری‬‮  2016

کس نے جانا ہے،دبئی،ابوظہبی،جدہ،جرمنی اورفرانس،کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبریاں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دبئی: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش انڈیکس دبئی میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے 19 فروری 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چار روزہ عالمی تجارتی نمائش 23 مئی… Continue 23reading کس نے جانا ہے،دبئی،ابوظہبی،جدہ،جرمنی اورفرانس،کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبریاں

اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے بجلی گرادی

datetime 14  فروری‬‮  2016

اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے بجلی گرادی

لاہور( این این آئی)اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے نیا فیصلہ سنادیا،پٹرولیم قیمتوں میں کمی اور پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کے باوجود حکومت نے نیا اضافہ کردیا،حکومت نے سرکاری حج پیکج میں 22 ہزار 675 روپے کا اضافہ کر دیا،پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کے اعلان کے باوجود… Continue 23reading اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے بجلی گرادی

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

datetime 14  فروری‬‮  2016

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ ہڑتال کے سبب استعمال نہ ہونے والے ٹکٹس بغیر کسی اضافی چارجز کے واپس لئے جائیں گے۔پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہڑتال سے متاثرہونے والے صارفین کوٹکٹس کی مکمل رقم بغیر کسی اضافی چارجز کے واپس کی جائے… Continue 23reading پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

تیل کی قیمتوں کے بارے میں تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں

datetime 14  فروری‬‮  2016

تیل کی قیمتوں کے بارے میں تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں

کراچی (نیوزڈیسک) تیل کی قیمتوں کے بارے میں تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا،عالمی منڈی میں ایک دن میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی خام تیل کی قیمت 29 ڈالر 44 سینٹس فی بیرل کی سطح پر… Continue 23reading تیل کی قیمتوں کے بارے میں تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں

قطر کے ساتھ کیا گیا ایل این جی معاہدہ جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ ہے ٗرپورٹ

datetime 14  فروری‬‮  2016

قطر کے ساتھ کیا گیا ایل این جی معاہدہ جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ ہے ٗرپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قطر کے ساتھ کیا گیا ایل این جی معاہدہ جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ ہے ٗ پاکستان 60 روز میں ایل این جی وصول کرنا شروع کر دیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معاہدے سے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ٗبجلی اور کھاد کی پیداوار میں اضافہ ہوگا ۔ سالانہ 100 ارب… Continue 23reading قطر کے ساتھ کیا گیا ایل این جی معاہدہ جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ ہے ٗرپورٹ