پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مسافروں کےلئے اہم خبر، پاکستان ریلوے نے موسم گرما کے لئے نیاٹائم ٹیبل جاری کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلوے نے موسم گرما کے لئے نئے ٹائم ٹیبل کے اجراء کی ہدایت کردی ہے جس کے مطابق رنئے ٹائم ٹیبل کا اجراء 15اپریل سے ہوگا نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق راولپنڈی سمیت تمام ریلوے سٹیشن پر پانی کے واٹر کولر چالو انے اور تمام مسافرٹرینوں میں پنکھے چلانے کے علاوہ تمام ریلوے اسٹیشن

روم کی صافی اور پنکھے چلانے کے اقدامات شروع کردیئے گے ہیں پاکستا ریلوے نے اپنے نئے سمر ٹائم ٹیبل سے گاڑیو ں کی آمد ورفت میں معمولی تبدیلی کے ساتھ جعفر ایکسپر یس کو پشاور سے کوئٹہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جعفر ایکسپر یس پہلے راولینڈی سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوتی تھی۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…