اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک موبائل نمبر سات کروڑ روپے سے زائد میں بک گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ایک موبائل نمبر سات کروڑ روپے سے زائد میں بک گیا

دبئی (نیوز ڈیسک) عرب شیوخ کی شاہ خرچیوں کی داستانیں توآپ سنتے ہی آئے ہوں گے لیکن اب کی بار صرف ایک موبائل نمبر 0521111111 کی خریداری پر ہی 2.5ملین درہم (سات کروڑ اسی لاکھ روپے سے زائد)کی رقم خرچ کرڈالی۔اسی طرح0525000000موبائل نمر 1.01درہم (دوکروڑتراسی لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوا۔ اماراتی میڈیا کے… Continue 23reading ایک موبائل نمبر سات کروڑ روپے سے زائد میں بک گیا

چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کھرب ڈالر کی کمی

datetime 8  فروری‬‮  2016

چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کھرب ڈالر کی کمی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریباً ایک کھرب ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چین کے پاس ہیں،جن چین کے مرکزی بینک کے مطابق جنوری میں غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 99 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے… Continue 23reading چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کھرب ڈالر کی کمی

چینی کی قیمتیں65 روپے کلو تک پہنچ گئیں

datetime 8  فروری‬‮  2016

چینی کی قیمتیں65 روپے کلو تک پہنچ گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں چینی کی خوردہ قیمتیں 65 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئیں جو 2ماہ قبل 55 روپے فی کلوگرام تھیں تاہم حکومت کی جانب سے شوگرملز کو سبسڈی کے ساتھ 5لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوا، اس دوران قیمتیں 10 روپے یا 18.18… Continue 23reading چینی کی قیمتیں65 روپے کلو تک پہنچ گئیں

تیونس پاکستان سے چاول درآمد اور تیل برآمد کرنیکا خواہاں

datetime 8  فروری‬‮  2016

تیونس پاکستان سے چاول درآمد اور تیل برآمد کرنیکا خواہاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہیے۔تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957 سے سفارتی تعلقات قائم ہیں، پاکستان نے 1958 میں اپنا سفارتخانہ تیونس میں قائم کیا، تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات… Continue 23reading تیونس پاکستان سے چاول درآمد اور تیل برآمد کرنیکا خواہاں

ملک میں تھری وفور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 8  فروری‬‮  2016

ملک میں تھری وفور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق نومبر2015 میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر2015 میں یہ تعداد بڑھ کر2کروڑ36 لاکھ50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ایک ماہ کے دوران… Continue 23reading ملک میں تھری وفور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ سے تجاوز کرگئی

احتساب کے بجائے اثاثوں کی بندر بانٹ، وفاق پاکستان اسٹیل کی 25 ارب کی اراضی لینے کیلئے سرگرم

datetime 8  فروری‬‮  2016

احتساب کے بجائے اثاثوں کی بندر بانٹ، وفاق پاکستان اسٹیل کی 25 ارب کی اراضی لینے کیلئے سرگرم

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار 8ماہ گزرنے کے باوجود پاکستان اسٹیل کی گیس بحال کرانے میں تو ناکام ہے لیکن پاکستان اسٹیل کی قیمتی اراضی وفاق کی تحویل میں دینے کے لیے سرگرم ہے۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2007میں نیشنل انڈسٹریل پارک کے قیام کے لیے مختص کردہ 950ایکڑ… Continue 23reading احتساب کے بجائے اثاثوں کی بندر بانٹ، وفاق پاکستان اسٹیل کی 25 ارب کی اراضی لینے کیلئے سرگرم

پاکستان میں ونڈ پاور کے سب سے بڑے منصوبے پر کام شروع

datetime 8  فروری‬‮  2016

پاکستان میں ونڈ پاور کے سب سے بڑے منصوبے پر کام شروع

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہوا سے توانائی کے سب سے بڑے منصوبے پر حکومت پنجاب نے کام شروع کر دیا۔حکومت پنجاب نے ڈنمارک کی ونڈ انرجی کی مشہور کمپنی ویسٹاس ونڈ سسٹمز کو250 میگاواٹ کے4 پاور پلانٹس کے قیام کے لیے اظہار دلچسپی کا خط جاری کر دیا جو مجوزہ طور پر جنوبی پنجاب میں… Continue 23reading پاکستان میں ونڈ پاور کے سب سے بڑے منصوبے پر کام شروع

سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم

datetime 8  فروری‬‮  2016

سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے حکومت کی طرف سے خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا ہے، سعودی حکام نے بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے سعودی پارٹنر جیسی شرائط کو ختم کر دیا ہے۔اس سے پہلے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے… Continue 23reading سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

datetime 8  فروری‬‮  2016

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سےصوبوں کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ واشنگٹن میں نجی ٹی وی کے کے نمائندے واجد علی سید سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اورنج لائن منصوبہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال